قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے نیوزی لینڈ سے مسلسل دوسرے میچ میں شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے چوتھے میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ بیٹنگ میں ناکامی سے میچ نہ جیت سکے ہم بیٹنگ میں اچھا پرفارم نہیں کر سکے۔
انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈکو محدود کرنے میں کامیاب رہے تھے اور مثبت کرکٹ کھیلنےکی کوشش کی مگر ہدف حاصل نہ کر سکے۔
بابراعظم نے بیٹنگ لائن میں ناکامی اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ مڈل اوورز میں زیادہ رنز نہیں بنا سکے ہمیں 179 رنز کا ہدف حاصل کرنا چاہیے تھا۔
ٹیم میں تبدیلیوں اور نوجوانوں کو موقع دینے پر ان کا کہنا تھا کہ نوجوان بولرز نے زبردست بولنگ کی البتہ انجریز کی وجہ سے ٹیم میں تبدیلیاں کرنا پڑیں کوشش یہی ہے تمام کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے۔
https://www.facebook.com/share/p/vab6t6mykvKeA6QU/?mibextid=WC7FNe
National team captain Babar Azam has blamed the batsmen for the defeat in the second consecutive match against New Zealand.
Talking after the fourth match of the series played at Gaddafi Stadium, Babar Azam said that we could not win the match due to batting failure, we could not perform well in batting
He said that he was able to restrict New Zealand and tried to play positive cricket but could not achieve the target